[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] اسٹین ریموور! دنیا کا خطرناک ترین باؤلر
From the Blog cricnama تمام طرز کی کرکٹ میں اس وقت دنیا کا خطرناک ترین باؤلر کون ہے؟ اگر یہ سوال آج سے دس بارہ سال پہلے کیا جاتا تو شاید اس کا جواب کچھ مشکل ہوتا لیکن اب یہ آسان ترین سوال بن چکا ہے کیونکہ جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین جو موجود ہیں۔ اسٹین اس وقت تیز باؤلنگ کی دنیا کے بلاشرکت غیرے بادشاہ ہیں اور یہ بات پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ سے بہتر کون جانتا ہوگا جو اب تک مختلف طرز کی کرکٹ میں 15 مرتبہ اسٹین کا نشانہ بن چکے ہیں اور ہوسکتا ہےکہ یہ سلسلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں مزید دراز ہوجائے۔ [image: اسٹین اس وقت دنیا کے بہترین باؤلر ہیں اور یہ بات محمد حفیظ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ہوگا (تصویر: AFP)] اسٹین اس وقت دنیا کے بہترین باؤلر ہیں اور یہ بات محمد حفیظ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ہوگا (تصویر: AFP) ڈیل اسٹین اس وقت ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے، ایک روزہ میں دوسرے اور ٹی ٹوئنٹی میں دسویں وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment