ویسٹ انڈیز نے انگلستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
From the Blog cricnama ایسا لگتا ہے کہ ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے بالکل درست موقع پر فارم میں واپس آ رہا ہے۔بلے باز چل پڑے ہیں، باؤلرز وکٹیں حاصل کررہے ہیں اور فیلڈرز بھی جان مار رہے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ رواں ماہ بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اعزاز کے لیے 'کالی آندھی' کو سنجیدہ نہ لینے والے کتنی بڑی غلطی پر ہیں۔ [image: کرشمار سنتوکی عرصے بعد ٹیم میں واپس آئے اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے (تصویر: Getty Images)] کرشمار سنتوکی عرصے بعد ٹیم میں واپس آئے اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے (تصویر: Getty Images) برج ٹاؤن، بارباڈوس کے خوبصورت میدان پر ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے انگلستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment