فِگار پاؤں مرے، اشک نارسا میرے ۔ مصطفیٰ زیدی
From the Blog ranaii-e-khayalغزل فِگار پاؤں مرے، اشک نارسا میرے کہیں تو مِل مجھے، اے گمشدہ خدا میرے میں شمع کُشتہ بھی تھا، صبح کی نوید بھی تھا شکست میں کوئی انداز دیکھتا میرے وہ دردِ دل میں ملا، سوزِجسم و جا ں میں ملا کہاں کہاں اسے ڈھونڈا جو ساتھ تھا میرے ہر ایک شعر میں، میں اُس کا عکس دیکھتا ہوں مری زباں سے جو اشعار لے گیا میرے سفر بھی میں تھا، مسا فر بھی تھا، راہ بھی میں کوئی نہیں تھا کئی کوس ما سوا میرے وفا کا نام بھی زندہ ہے، میں بھی زندہ ہوں اب اپنا حال سنا ،مجھ کو بے وفا میرے وہ چارہ گر بھی اُسے دیر تک سمجھ نہ سکا جگر کا زخم تھا، نغموں میں ڈھل گیا میرے مصطفٰی زیدی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Can It Be Spring Already?! - Outfit of the day
From the Blog sarahassansblog Go away winter, I am done with you! The weather keeps fluctuating which is so irritating. It got warm for a while but once again the cold winds have again taken over the city. I hope it gets warm soon. Oh summer, I miss you so much! Top: Tailored | Fabric: Linen Tights: Glam Shoes: Red Herring (Debenhams) Earrings: Saffron pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میرا گھر میری جنت
From the Blog mahmoodulhaq باتیں بنانے کے لئے قصے کہانیوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔گفتگو کے لئے موضوعات کی۔بحث کے لئے ہٹ دھرمی کی۔جہاں علم صرف اتنا ہی کافی ہوتا ہے جس کے بارے میں بابا بلہے شاہ نے کہا علموں بس کری او یار۔سخت گرمی میں کالی گھٹائیں برس کر لُو بھری ہواؤں کو ٹھنڈی نہ بنائیں تو سورج اور زمین کے درمیان پھر بادلوں کی کالی چادر کا کیا کام۔زمین اور آسمان کے درمیان علم کی چادر پھیلےتو ایمان کی ٹھنڈک سے کہلائے مسلمان۔رزق رازق کا اختیار ہےخواہش طلب کی مددگار ہے۔صبر قناعت سے شکر عاجزی سےہم رکاب ہے۔چیونٹی کا تو نظام ہی اس کا جہان ہے۔ جو پوشیدہ ہے وہ مکمل بھی ہے چاہے ایٹم کا زرہ ہو یا گردش کائنات۔جو ظاہر روٹھ جائے تو منانے کی کوشش ہوتی بار بار ہے۔جیت جائے تو شفاء ہار جائے تو قضاء ۔حاصل بے نتیجہ تو ہو سکتاہے مگر مقصد نہیں۔ کوشش رائیگاں نہیں جاتی وقت گزر جاتا ہے۔محبت کم نہیں ہوتی نظر محبوب سے لا تعلقی اختیار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment