You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
04:18

معاشرتی باتیں

From the Blog khawarking ابھی زمانہ اتنا ایڈوانس نامی جنگل نہیں بنا تھا ،ترقی کے نام پر بد نظمی ابھی معاشرے میں عود کر کے نہیں آئی تھی ۔ ریسکائکلنگ کا ایک نظام تھا جو صدیوں سے چلتا آ رہا تھا۔ کچے گھروں کے صحنوں کی صفائی نمی والی خاک پھلا کر جھاڑو دی جاتی تھی ، یہ خاک باہر " روڑی" پر چلی جاتی تھی ، روڑی کی خاک کھیتوں میں کھاد کے طور پر چلی جاتی تھی ۔ مکئی ، جوار، اور کماد کی جڑوں کو کھیتوں میں سے نکالنے کے لئے سارے گاؤں کے لوگ لگے ہوے تھے کہ ان جڑوں کو جلا کر ایندھن کا کام لیا جاتا تھا ۔ چاول کے پودے کی پرالی اور گندم کے پودے کی توڑی اگر جانوروں کے کھانے کے کام آتی تھی تو لیپا پوتی میں یہ چیزیں وہی کام کرتی تھی جو اج فائبر گلاس کی بنی چیزوں میں روغن میں مل کر فائبر کے ریشے کرتے ہیں ۔ درختوں کی کانٹ جھانٹ ہر سال سردی کے موسم کا ایندھن بنتا تھا، بھینسوں کا گوبر جہاں ایندھن کے لئے کام آتا تھا ، وہیں چکنی مpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2014/02/blogged-pages-8220142318.html 8396280691728398777 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive