Islam Prohibits Concubinage
From the Blog kashifshahzadaTHE ATTACK ON MUSLIMS, YOUR RELIGION ENJOINS CONCUBINAGE It is the claim of critics that Islam allows concubinage i.e. sexual relations with slave girls. To lend credence to this claim they allude to certain translations of Qur'anic verses, such as: "… those more favoured are not going to throw back their gifts to those whom their […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
وہ کہتے ہیں کہ۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: super-store]وہ جو کہتے ہیں سوچ سمجھ کر ہی کہتے ہیں۔ کیونکہ غلاموں کو آقا سب کچھ دیتے ہیں مگر سوچنے کی اجازت نہیں دیتے۔ سو ''وہ'' کہتے ہیں کہ جتنی بڑی بڑی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں ہیں وہ سب کھلے دودھ یعنی گوالے کی جہالت کی بنا پر ہوتی ہیں کیونکہ وہ حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال نہیں رکھتا۔ اور دودھ میں خطرناک چیزوں کی ملاوٹ کی جاتی ہے مقدار بڑھانے کیلئے لہٰذا ہم سب کے گھر ٹیٹرا پیک کے دودھ کے ڈبے آنے لگے۔ان کی پیکنگ سے قبل کے مراحل اور ان ڈبوں کا خالص ہونا تو ہم نہیں جانتے البتہ ''وہ'' کہتے ہیں کہ یہ خالص دودھ ہے۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ یہ دودھ نہیں ہےTea whitener ہے۔اور وہ بھی وہ اتنی ہی قیمت میں فروخت کرتے ہیں اور ہم دودھ کی قیمت میں اسے خرید لیتے ہیں۔ چونک اپنی جان ہمیںپیاری ہے اور ان کو بھی لہٰذا گوالے کا دودھ اب ہرگز نہیں لیتے۔بلکہ دھی اور ڈیری فارم کی تمام چیزیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment