ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 15 رکنی انگلش دستے کا اعلان، معین علی شامل
From the Blog cricnama انگلستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں معین علی اور اسٹیفن پیری کی شکل میں دو نئے چہرے شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ حالیہ دورۂ آسٹریلیا میں بدترین کارکردگی کے باوجود جیڈ ڈرنباخ کو اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے۔ [image: معین علی گزشتہ سال پی سی اے کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں (تصویر: Getty Images)] معین علی گزشتہ سال پی سی اے کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں (تصویر: Getty Images) انگلستان نے 2010ء میں ویسٹ انڈیز میں ہونے والا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتا تھا جو آئی سی سی کے زیر انتظام کوئی بھی پہلی ٹرافی تھی جو بابائے کرکٹ کے ہاتھ لگی۔ لیکن اس ٹورنامنٹ میں انگلش فتوحات میں کلیدی کردار ادا کرنے والے کیون پیٹرسن اب ٹیم میں موجود نہیں، جن پر چند روز قبل انگلستان کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے۔ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment