5 Feb 2014 Kashmir Solidarity Day - یومِ یکجہتی کشمیر
From the Blog fmcommunication [image: یومِ یکجہتی کشمیر] Every year on 5th of February Pakistanis, all over the world, protests against the occupation in Kashmir and pledges unflinching support to Kashmiri brothers. Read more » *© 2010 - 2014 Pakistan Live News* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا
From the Blog cricnama پاکستان نے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر عامر سہیل کو ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی مقرر کردیا ہے۔ یہ ذکا اشرف کی بحیثیت چیئرمین بحالی کے بعد پہلی بڑی تقرری ہے۔ عامر سہیل کے سامنے اب پہلا بڑا چیلنج ایشیا کپ کے لیے ایسی قومی ٹیم کا انتخاب کرنا ہے جو اپنے اعزاز کا بھرپور انداز میں دفاع کرسکے۔ [image: عامر سہیل ماضی میں دو مرتبہ قومی چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں (تصویر: AFP)] عامر سہیل ماضی میں دو مرتبہ قومی چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں (تصویر: AFP) پاکستان 2013ء کے وسط میں اقبال قاسم کے استعفے کے بعد سے بغیر کسی چیف سلیکٹر کے کام کررہا تھا۔ گو کہ پی سی بی کے عبوری سربراہ نجم سیٹھی نے معین خان کو اس عہدے پر مقرر کیا تھا لیکن عدالت کی جانب سے مداخلت کے بعد معین خان کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی چھوڑنا پڑ گیا تھا۔ اب جبکہ گوشتہ ماہ عدالت نے ذکا اشرف کی معطلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment