" امن " آمین"
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* معلوم نہیں کہ دُنیا کے دیگر ممالک کے لوگوں کا موضوعِ گفتگو کیا ہے؟؟لیکن پاکستان میں جہاں چلے جائیں ایک ہی لفظ سُنائی دیتا ہے وہ ہے "مذاکرات" پان کی شاپ ہو کہ دودھ کی دُکان یا پھر ہو کوئی آفس سب جگہیہی لفظسُنائی دیتا ہے۔۔یہاں تک کہ دودھ پیتا بچّہ بھی اپنی چمکتی آنکھوں کواُچکا اُچکا کر اشاروں اشاروں میں ہنس کر ماں سے کہتا ہے، مذاکرات ہو رہے ہیں ،ماں بھی مُسکرا دیتی ہے،،دُنیا کا حسین ترین رشتہ۔۔ توقع ہے کہ دیگر پاکستانی حضرات کی طرح دُعا کے اسپشلسٹ عامر لیاقت صاحب بھی مذاکرات کی کامیابی کیلے خصوصی دُعا مانگ رہے ہیں ہونگے۔۔ہم بھی سر بسجود ہوکر *خُدا* سے دُعا گو ہیں کہ پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے۔ (آمین) اب اپنے دوست کو اجازت دیں۔۔۔پڑھنے کا بُہت شُکریہ۔۔۔ نوٹ: درج بالا خیالات سے اختلاف/ اتفاق کرنا: ہر پڑھنے والے کا حق ہے { ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں } pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Muk Mukaa Aur Qudrat Ka Insaf by Shaheen Sehbai
From the Blog columnpkMuk Mukaa Aur Qudrat Ka Insaf by Shaheen Sehbaipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment