اسکاٹ لینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز جیت لیا، فائنل میں عرب امارات کو شکست
From the Blog cricnama اسکاٹ لینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی اور اس کے ساتھ ہی اگلے سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے دونوں تمام مقابل ٹیموں اور ان کے پولز کا فیصلہ بھی ہوگیا ہے۔ کوالیفائرز کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات دونوں نے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور ان میں سے اسکاٹ لینڈ پول 'اے' میں جبکہ متحدہ عرب امارات پول 'بی' میں ہوں گے۔ [image: فائنل تک پہنچنے پر اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات دونوں عالمی کپ 2015ء کے لیے کوالیفائی کرگئے (تصویر: Getty Images)] فائنل تک پہنچنے پر اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات دونوں عالمی کپ 2015ء کے لیے کوالیفائی کرگئے (تصویر: Getty Images) نیوزی لینڈ کے شہر لنکن میں کھیلے گئے کوالیفائرز کے فائنل میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کپتان پریسٹن مومسن کی ناقابل شکست pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment