روزنامہ دنیا میں بلاگرز کی دنیا
From the Blog mbilalm [image: Bloggers World in Dunya Newspaper] باتوں کی بجائے عمل پر یقین رکھنے والا ہمارا بلاگر ساتھی، جو کہ آج کل فیس بک سے کنارہ کشی کیے بیٹھا ہے۔ اس کا مجھ سے اکثر یہی شکوہ ہوتا کہ تم بلاگرز کے قصیدے لکھنے اور اپنے بلاگ کو اردو بلاگستان کا "ریڈیو" بنانے کی بجائے اصل کام اور دیگر تحاریر پر توجہ دو۔ مگر میں نے اپنے اس دوست کی ایک نہ سنی اور آج پھر وہی کرنے جا رہا ہوں۔ ہمارے اس دوست کا نام محمد سعد ہے، اکثر دوست احباب پیار سے اسے "مولبی لینکس" کہتے ہیں اور اسے تیزابیت ہوئی رہتی ہے، جبھی تو اس کے بلاگ کا عنوان بھی تیزابیت ہے۔ [image: :-D] خاموشی سے کام کرنے والے محمد سعد نے 2012ء میں ایک دفعہ میری تحریر کی وجہ سے چند الٹی سیدھی چھلانگیں لگائیں۔ انہیں چھلانگوں میں اس نے اخبار نویس عامر ہاشم خاکوانی صاحب کی توجہ اردو بلاگنگ اور کمپیوٹنگ کی طرف دلائی اور اردو بلاگستان کا تعارف کرایاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment