قومی ٹی 20 کپ: ''پروفیسر'' کے شیروں نے میدان مار لیا
From the Blog cricnama راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 ہزار سے زائد شائقین کے جم غفیر کے سامنے جس انداز سے لاہور لائنز نے سنسنی خیز انداز میں فیصل آباد وولفز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر قومی ٹی 20 کپ اپنے نام کیا ہے اس کی مثال بہت ہی کم ملتی ہے۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ کے چند سنسنی خیز فائنل مقابلوں میں سے ایک تھا جس میں ہر لمحہ صورتحال بدلتی رہی، کبھی ایک ٹیم کا پلڑہ بھاری ہوتا تو کبھی دوسری ٹیم سبقت لے جاتی۔ 40 اوورز کا یہ کھیل دلچسپی سے بھرپور رہا اور دونوں ٹیموں کی طرف سے کئی اسٹار کھلاڑیوں کا حصہ لینا بھی تماشائیوں کیلئے کشش کا باعث تھا جنہوں نے جوق در جوق اسٹیڈیم کا رخ کرکے اس فائنل کو شاندار ایونٹ بنا دیا۔ یہ لاہور لائنز کی قومی ٹی20 کپ میں تیسری ٹائٹل کامیابی ہے (تصویر: پی ٹی وی) اس ٹورنامنٹ کو ''سرپرائزز'' کا ایونٹ قرار دیا جائے تو بے جانہ ہوگا جس میں مضبوط ترین سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment