Punjab Gov launches SMS based Price Information System - 80024
From the Blog fmcommunication [image: sms 80024 Punjab Price Information System] Government of Punjab in Pakistan recently launches a short messaging service (SMS) based price information system. Through this service Pakistani citizens can get the daily updated prices of grocery items on their cell phones. The service is launched to keep the market prices according to the price list issued by Government of Punjab. *How to use this Service* ? Just Type *Price*
کیا ٹیم کا انتخاب واقعی اتنا برا ہوا ہے؟
From the Blog cricnama بالآخر اظہر خان کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیموں کا اعلان کر ہی دیا جس میں چند کھلاڑی ٹیم میں واپس آئے اور کچھ کو باہر کی راہ لینا پڑی، جو کوئی نئی بات نہيں لیکن اس اعلان کے ساتھ ہی ایک ہنگامہ برپا ہوگیا۔ چند ''ماہرین'' اپنے ''من پسند'' کھلاڑیوں کے اخراج پر چیں بچیں ہیں تو دوسری طرف ان کھلاڑیوں کے بھی لتے لیے جا رہے ہیں جو ٹیم میں منتخب ہوگئے ہیں، شاید یہی ان کا قصور تھا۔ [image: اگر ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی پر فواد عالم کی واپسی قابل تحسین ہے، تو اسی ڈومیسٹک سیزن میں کارکردگی پر کامران اکمل کا انتخاب غلط کیوں؟ (تصویر: Getty Images)] اگر ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی پر فواد عالم کی واپسی قابل تحسین ہے، تو اسی ڈومیسٹک سیزن میں کارکردگی پر کامران اکمل کا انتخاب غلط کیوں؟ (تصویر: Getty Images) ایشیا کپ کے لیے جس ٹیم کا انتخاب ہوا ہے، وہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment