عمارتوں کے شہر میں
From the Blog theajmals پہلے خود غرضی یا خود تعریفی ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کے فضل و کرم اور اللہ ہی کی دی ہوئی توفیق سے آج اس بلاگ پر یہ میری 2001 ویں تحریر ہے ۔ جب میں نے یہ بلاگ شروع کیا تو مجھے اُمید نہیں تھی کہ میں 100 تحاریر ہی لکھ پاؤں گا ۔ اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ہاں جناب ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کے کرم سے بندہ بشر اپنے اعلان کے مطابق رواں ماہ کی 23 تاریخ کو دبئی پہنچ گیا تھا ۔ میرے لئے دبئی نئی تو نہیں رہی کہ جب سے چھوٹا بیٹا یہاں آیا ہے (2008ء) یہ ہمارا پانچواں پھیرا ہے اور غیر ترقی یافتہ دبئی 1975ء میں دیکھا تھا ۔ لیکن رسم ہے جو کسی زمانہ میں میرا محبوب مشغلہ تھا کہ کچھ عکس بندی کی جائے ۔ سو پیشِ خدمت ہیں چند عکس جن میں سے پہلے 9 مرسی دبئی (Dubai Marina) میں 22 منزلوں کی اُونچائی سے حاصل کئے گئے ہیں اور بعد والے 3 مرسی دبئی میں سمندر کے کنارے بنچ پر بیٹھے حاصل کئے گئے ۔ یہ سب عکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پی ٹی سی ایل نے اکانومی پیکج کی سپیڈ بڑھا دی لیکن ڈاؤنلوڈنگ کی حد 10GB ہی رکھی
From the Blog itnama پی ٹی سی ایل کی جانب سے اکانوی پیکج صارفین کے سر پر حال ہی میں ایک احسان چڑھایا گیا ہے۔ وہ تمام صارفین جو پہلے 1Mbps اکانومی پیکج استعمال کررہے تھے انہیں اسی قیمت میں 2Mbps سپیڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم انکی ڈاونلوڈنگ کی حد کو بڑھایا نہیں گیا۔ یعنی اب... Read more » The post پی ٹی سی ایل نے اکانومی پیکج کی سپیڈ بڑھا دی لیکن ڈاؤنلوڈنگ کی حد 10GB ہی رکھی appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ براڈبینڈ مفت اپ گریڈ : لیکن صرف ایک ماہ کے لیے 2. پی ٹی سی نے سٹوڈنٹ پیکج پر ڈسکاؤنٹ ختم کر دیا، اب طلباء کو بھی پورے پیسے ادا کرنا ہونگے 3. پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ پیکج براڈبینڈ صارفین کے لیے مفت اپگریڈ آفر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment