کھول آنکھ!
From the Blog qalamkarwan [image: khol-aankh]ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو تو آدمی اپنے گھر باراور بیوی بچوں کو ہی پالتے پوستے ختم ہو جاتا ہے۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے ارد گرد کے ماحول اور معاشرے کے بارے میں سوچنے کی زحمت کرتے ہیں اور اس سے بھی کم ہیں جو کچھ کرنے کا اہتمام کریں۔ تم میں سے کچھ ایسے بھی ہونے چائیے جو ساری کائنات کو اپنی گرفت میں کرنے کی ٹھانیں!!! جچتے نہیں کنجشک و حمام اس کی نظر میں جبریل و سرافیل کا صیاد ہے مومن! (اقبال) (مومن ایسا شکاری ہے جس کی نظر چڑیا اور فاختہ پہ نہیں بلکہ جبریل ؑ و اسرافیل ؑ پہ ہے) تم نے کیا سمجھا ہے کہ تم ہی سب کچھ ہو؟؟؟ انسان کی تخلیق سے بہت پہلے اللہ تعالی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment