کرکٹ کا "برہمن" اور سات "شودر"
From the Blog cricnama بھارت کرکٹ کا برہمن بننے کی تیاریاں مکمل کرچکا ہے، اور وہ "شودروں" کے ساتھ کے لیے ہر ہتھکنڈہ آزمانے پر آمادہ ہے، جس کے بعد عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی حکمرانی قائم ہوجائے گی۔ آج بھارت کی "نظر کرم" کے خواہاں یہ شودر کل ایڑیاں رگڑ رہے ہوں گے۔ اس لیے فیصلے کا وقت آج کا ہے کہ "نچلی ذات" کے سب شودر اکٹھے ہوکر "مہاراج" کو سنگھاسن سے گرا دیں۔ [image: بھارت، انگلستان اور آسٹریلیا کا منصوبہ سات "چھوٹے" ممالک مل کر ناکام بنا سکتے ہیں (تصویر: Getty Images)] بھارت، انگلستان اور آسٹریلیا کا منصوبہ سات "چھوٹے" ممالک مل کر ناکام بنا سکتے ہیں (تصویر: Getty Images) "بگ تھری" کے منصوبے کے طشت ازبام ہونے کے بعد اسے ابتدائی دھچکے لگنا شروع ہوئے اور سات چھوٹے ممالک نے دبے لفظوں میں اپنے تحفظات کا اظہار کرنا شروع کیا تو بھارت ان ممالک کو ساتھ ملانے کے لیے رشوت جیسے طریقوں کو آزمانے لگا ہے تاکہ 28 و pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment