ایک ٹکٹ میں دو مزے
From the Blog qalamkarwan میں نے فیس بک کا ستعمال اس وقت شروع کیا جب پاکستان میں ابھی براڈ بینڈ کا نام و نشان تک نہ تھا اور بات ابھی 56k موڈیم سے کچھ آگے نکل کروی فون تک ہی پہنچی تھی ملکوں ملکوں کے لوگوں کو اپنی فرینڈز لسٹ میں شامل کرتا گیا۔ اس لسٹ میں جاننے والے بھی تھے اور نہ جاننے والے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عموماً ایسا ہوتا کہ میں آنے والی ہر فرینڈ ریکوسٹ قبول کئے جاتا اور پھر ایک وقت آیا کہ میلز کے ساتھ ساتھ فیمیلز کی ریکوسٹ بھی آنے لگیں اور ہم انہیں بھی " قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے " کہہ کر قبول کرتے چلے گئے۔ اور ابھی کچھ عرصے سے چہرے پر "چیری بلاسم " کا میک اپ کئے "رنگ برنگی" غیر ملکی خواتین کے Love Letters بھی آنا شروع ہو گئے ہیں کہ جی میں نے آپ کی پروفائل کو دیکھا اور آپ تو مجھے بہت ہی اچھے لگے اور مجھے بے اختیار آپ سے "پیار" ہو گیا ۔Lolllllllllllllllllzzzzzzzzzzzzzzzz لیکن ساتھ میں ہم سے پیار کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
گرافک یوزر انٹرفیس سے مزین ایپل میکنٹوش کمپیوٹر 30 برس کا ہوگیا
From the Blog itnama 30 سال آج ہی کے دن ایپل کی جانب سے پہلا میکنٹوش (میک) کمپیوٹر 128K متعارف کروایا گیا۔ روایتی کمپیوٹرز کے مقابلے میں ایپل میک کی سب سے بڑی خوبی گرافک یوزر انٹرفیس تھی۔ اس سے قبل کمپیوٹرز میں صرف کمانڈز ٹائپ کر کے ہی کام کیا جاتا تھا لیکن میک نے کمپیوٹرز کی دنیا... Read more » The post گرافک یوزر انٹرفیس سے مزین ایپل میکنٹوش کمپیوٹر 30 برس کا ہوگیاappeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. چھ لاکھ سے زائد میکنٹوش کمپیوٹرز پر ٹروجن وائرس کا حملہ 2. ایپل کا "نیا آئی پیڈ" : ایک مختصر جائزہ 3. ایپل کی جانب سے ٹوئٹر میں بڑی سرمایہ کاری کا ارادہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment