[ریکارڈز] ہدف کا تیز ترین تعاقب، پاکستان کا نیا ریکارڈ
From the Blog cricnama شارجہ کا میدان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے سنسنی خیز ترین لمحے کا گواہ رہا ہے۔ اپریل 1986ء میں آسٹریلیشیا کپ کا فائنل اور پاکستان کے جاوید میانداد کا آخری گیند پر بھارت کے چیتن شرما کو چھکا کس کرکٹ شائق کو یاد نہ ہوگا لیکن شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم اب ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بہترین لمحات میں سے ایک کا شاہد بھی بن چکا ہے۔ [image: پاک-آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ 1994ء کے بعد یہ محض دوسرا موقع تھا کہ پاکستان نے 300 رنز سے زیادہ کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہو (تصویر: Getty Images)] پاک-آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ 1994ء کے بعد یہ محض دوسرا موقع تھا کہ پاکستان نے 300 رنز سے زیادہ کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہو (تصویر: Getty Images) پاکستان نے یہاں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے تیسرے و آخری ٹیسٹ میں جب 302 رنز کا ہدف آخری لمحات میں حاصل کیا تو یہ قومی تاریخ کا محض دوسرا موقع تھا کہ پاکستان نے 3pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment