آئی سی سی ایوارڈز 2013ء کے حتمی امیدواروں کا اعلان
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ایوارڈز 2013ء کے لیے نامزد امیدواروں کی حتمی فہرست شامل کردی ہے جس کے مطابق انگلستان کے جمی اینڈرسن، جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ اور آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک سال کے بہترین کھلاڑی اور سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی کے دونوں اعلیٰ ترین اعزازات کے لیے مقابل ہوں گے جبکہ سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے اعزاز کے لیے حتمی امیدواروں میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق اور اسپنر سعید اجمل بھی شامل ہیں۔ [image: مصباح الحق اور سعید اجمل سال کے بہترین ایک روزہ کھلاڑی کے اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گے (تصویر: AFP)] مصباح الحق اور سعید اجمل سال کے بہترین ایک روزہ کھلاڑی کے اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گے (تصویر: AFP) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سال کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز 'سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی' اور سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی سمیت 11 مختلف اعزازاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
From the Blog theajmals اگر آپ نے کپڑے پہن رکھے ہیں ۔ آپ کے فرج میں کھانے کو کچھ ہے ۔ آپ کے سر پر چھت اور سونے کو جگہ ہے تو آپ دنیا کے 75 فیصد لوگوں سے بہتر ہیں اگر آپ کے بٹوے میں پیسے ہیں اور بنک اکاؤنٹ میں بھی تو آپ دنیا کے 8 فیصدامیر ترین لوگوں میں سے ہیں اگر آپ کا اپنا کمپیوٹر ہے تو آپ کا شمار دنیا کے صرف ایک فیصد لوگوں میں ہوتا ہے اگر آپ صبح اُٹھے تو بیمار نہیں تھے تو آپ اُن لاکھوں سے بہتر ہیں جو صحت کو ترس رہے ہیں اگر آپ نے کسی جنگ کی زِک نہیں اُٹھائی ۔ نہ کبھی قیدِ تنہائی میں رہے ہیں ۔ نہ کبھی اذیت سہی ہے ۔ نہ کبھی فاقوں سے سامنا ہوا ہے تو آپ دنیا کے ایک ارب لوگوں سے بہتر ہیں اگر آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو آپ دنیا کے 2 ارب لوگوں سے زیادہ خوش قسمت ہیں جو ایسا نہیں کر سکتے تو پھر کیا ؟ اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے لیکن اپنے خالق و مالک اللہ الرحمٰن الرحیم کا شکر ادا کرتے رہیئے جس نے آپ کو متpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment