پروفیسر کا بَلا بولنے لگا ہے!
From the Blog cricnama گزشتہ ماہ پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں سخت جدوجہد کرتے نظر آئے۔ ان کی خراب فارم کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ مقابلوں میں وہ اسکور کو دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ کرسکے جس کے باعث پروفیسر کو شدید تنقید کا بھی سامنا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیسٹ مقابلوں کے بعد محمد حفیظ کو ایک روزہ ٹیم سے بھی ڈراپ کیے جانے کی باتیں ہورہی تھیں۔ [image: muhammad hafeez third century 2013] محمد حفیظ رواں سال ایک روزہ مقابلوں میں 975 رنز بنا چکے ہیں جس میں 3سنچریاں اور 4 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں (تصویر: Getty Images) ایسے وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ نجم سیٹھی کے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ تین ماہ بعد ہونے والے ورلڈ ٹی 20 میں محمد حفیظ ہی قومی ٹیم کے کپتان ہونگے حالانکہ اس فارمیٹ کے پاکستانی کپpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment