[فل لینتھ] آخری مقابلے میں شکست نے سیریز جیتنے کا مزا کرکرا کردیا
From the Blog cricnamaنیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں لیول II کوچنگ کورس میں شرکت کے دوران پاک-جنوبی افریقہ سیریز بھی دیکھی، ٹی ٹوئنٹی کی شکست پر کڑھتا رہا لیکن بعد ازاں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی پر شائقین کرکٹ کی طرح مجھے بھی بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک اچھی سیریز کا جیسا اختتام ہونا چاہیے تھا ویسا نہ ہوا اور آخری میچ میں پاکستان کی شکست نے سیریز جیتنے کا مزا کرکرا کردیا۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے اس اضافی دورے سے بہت کچھ پایا اور بہت کچھ کھویا بھی۔ 2-1 سے ون ڈے سیریز کی فتح نے بلے بازوں کی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈال دیا تاہم آخری مقابلے کی شکست نے ایک مرتبہ پھر عیاں کردیا کہ ہمارے بلے باز مستقل مزاج نہیں ہیں۔ ہمارے بیٹسمین صرف ایک ہی میچ میں اچھا کھیلے اور اس میں بھی پاکستان کی فتح گیند بازوں کی زبردست کارکردگی کی مرہون منت رہی۔ دوسرے ایک روزہ مقابلے کے اختتامی لمحات میں جس طرح سعید اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment