Atlas Honda introduced Honda CD Dream (Upgraded CD 70) in Pakistan
From the Blog fmcommunication [image: honda cd dream] Atlas Honda limited recently launched CD Dream, an upgraded version of its CD 70, in Pakistan. The CD Dream Motorcycle is a newly designed motorcycle by Honda Pakistan. This newly launched Sleek, Sporty and Stylish motorcycle is designed to target the youth of Pakistan. Honda CD Dream is available in two factory colors Black and Red. *Features and specs of Honda CD Dream*: Engine 4-Stroke OHC single cylinder cooled by air Displacement 72 cm3 Bore & Stroke 47.0 x 41.4 mm Compression Ratio 8.8:1 Clutch Multiple wt plates Transmission Continuous 4 speed mash Starting Kick start Frame Backbone type Dimension (L x w x h) 1899 x 751 x 1014 mm Ground Clearance 136 mm Petrol Capacity 8.6 Liter Tyre at Front 2.25 - 17 (4 PR) Tyre at Back 2.50 - 17 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
'سر منڈاتے ہی اولے پڑے' میانداد اور عبد القادر کو نوٹس جاری، پی سی بی کی تردید
From the Blog cricnamaاردو کا مشہور محاورہ ہے 'سر منڈاتے ہی اولے پڑے'، اس کا عملی نمونہ آج پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان سابق کھلاڑیوں کو نوٹس جاری کرکے دکھایا ہے جو بورڈ میں 'بگ باس' بننے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے لیے بیان دینے پر ڈائریکٹر جنرل پی سی بی جاوید میانداد اور بورڈ میں کلب کنسلٹنٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھانے والے سابق ٹیسٹ کھلاڑی عبد القادر کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ یہ محاورہ کسی سیانے نے صحیح کہا تھا کہ سرمنڈواتے ہی اولے پڑنے لگے ۔۔۔ اس کا پس منظر کیا تھا یہ تو پتہ نہیں البتہ اس کا عملی نمونہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کرکٹرز کے ساتھ جو بورڈ کے بگ باس بننے کا خواب دیکھ رہے تھے کو نوٹس جاری کرکے دے دیا ہے ۔ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین بننے کے لیے بیان دینے پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر جو کرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment