از خوابِ گراں خیز!
From the Blog qalamkarwan [image: drone]ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں کہنے والے کہ کمزوروں کی کھوپڑیوں سے مینار ہی بننا چاہیں ۔لیکن کیا کریں کہ ہم مینار یوں نہیں بناسکے کہ ''ڈرون'' کھوپڑیوں کو سلامت ہی نہیں رہنے دیتے ۔ اور کوئی کھوپڑی تو انہیں اتنی عزیز ہوتی ہے کہ محض ایک سر کی قیمت''پچاس لاکھ ڈالر'' بھی لگا دیتے ہیں۔ نہ معلوم حکیم اللہ محسود کے سر کی قیمت کا چیک حکومت کو موصول ہوا کہ نہیں؟ قومی خزانے میں اضافہ بہر حال خوشی کی خبر ہوسکتی ہے۔ مذاکرات کا عمل سبوتاژ ہو کہ نہ ہو۔اور رہی قومی غیرت وحمیت۔ سو وہ تو عزت سادات کی طرح رخصت ہوگئی اور قصرِ سفید کی کنیز کے رتبے پر فائز ہے آج کل۔ ایک ترک مدبر کا قول ہے کہ'' دنیا کی کسی چیز نے ترکوں کو اس قدر نقصان نہیں پہنچایا جس قدر انگریزوں کی دوستی پر اعتماد اور ان کے ایمانداری پر حسن ظن نے پہنچایا'' ترکی کی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اللہ کی طرف سے ملی ہوئی عزت اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment