مکمل فٹ ہوں، ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں ثابت بھی کروں گا: عبد الرزاق
From the Blog cricnamaمایہ ناز آل راؤنڈر عبد الرزاق ایک مرتبہ پھر ٹیم میں جگہ بنانے میں تو کامیاب ہوگئے لیکن اب انہیں جلد از جلد فٹ ہونا ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ 'فوجی' نے لاہور میں تربیت کا آغاز کردیا ہے۔ عبد الرزاق 10 نومبر کو شعیب ملک کے ہمراہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جہاں 13 اور 15 نومبر کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلے جائیں گے۔ عبد الرزاق نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں بھرپور ٹریننگ شروع کردی ہے اور اس میں انہیں اکیڈمی کے کوچز اور ٹرینرز کی خدمات بھی حاصل ہیں۔ تربیتی سیشن کے بعد لاہور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور فٹنس کے حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں اور وہ اس بات کو ٹی ٹوئنٹی سیريز میں اپنے کھیل سے بھی ثابت کردیں گے۔ عبد الرزاق نے کہا مزید کہ اکہ انہوں نے کبھی اپنی جگہ بنانے کے لیے پرفارم نہیں کیا بلکہ ہمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
جوانی گر چلے راہ پہ
From the Blog theajmals "جوانی نے ڈھلنا ہی ہوتا ہے۔ جذبات کے منہ زور طوفانوں کو ایک دن تھمنا ہی ہوتا ہے لیکن کتنے خوش بخت ہیں وطن عزیز کے وہ جوان جن کی جوانیاں انسانی فلاح و بہبود کے کسی خوبصورت سانچے میں ڈھل جاتی ہیں" یہ اقتباس ہے ایک مضمون کا جس میں ذکر ہے ایک خاص قسم کی جراحی کے پاکستان میں واحد ہسپتال کا ایک اور خصوصیت کے لحاظ سے بھی یہ ہسپتال اپنی مثال صرف آپ ہی ہے کہ یہاں جراحی کروانے والے کا ایک پیسہ خرچ نہیں ہوتا موضوع اور ہسپتال کا تعلق دیکھنے کیلیئے یہاں کلک کیجئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment