[فل لینتھ] پاک-جنوبی افریقہ تیسرے ون ڈے کے لیے کوئی ٹیم فیورٹ نہیں
From the Blog cricnamaمتحدہ عرب امارات میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز ون ڈے مرحلے میں موجود ہے۔ جہاں پاکستان پہلے مقابلے میں جس طرح جیتی ہوئی بازی ہارا، اس سے کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے تو درکنار اناڑی تک بلبلا اٹھے۔ ہم تمام کرکٹرز کو بہت افسوس ہوا کہ اچانک بازی کیسے پلٹ گئی۔ دوسرے مقابلے میں فتح تو پاکستان کو ملی، لیکن بیٹنگ نے ایک مرتبہ پھر دھوکا دیا۔ وہ مقابلہ ہم مکمل طور پر باؤلرز کی وجہ سے جیتے۔ اب دونوں ٹیمیں ابوظہبی میں تیسرے ون ڈے کے لیے تیار ہیں، جہاں میرے خیال میں کوئی بھی فیورٹ نہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں کے لیے بیٹنگ لمحہ فکریہ ہے۔ میرے لیے تو یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ گریم اسمتھ، اے بی ڈی ولیئرز اور جے پی ڈومنی جیسے کھلاڑی لمبی اننگز نہیں کھیل پا رہے۔ حالانکہ وکٹیں بھی اتنی بری نہیں ہیں۔ یہاں پاکستانی باؤلرز کاکمال دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے پروٹیز بلے بازوںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment