پھر جنوبی افریقہ؟ پاکستان کا دورہ طے ہوگیا
From the Blog cricnamaپاکستان کے ایک اور دورۂ جنوبی افریقہ کا معاملہ بالآخر طے پا ہی گیا۔ ایک روز قبل تک جس سیریز کی توقعات کا خاتمہ ہو گیا تھا آج اچانک ہی اس کا اعلان کر دیا گیا۔ سال میں اب تک جنوبی افریقہ کے خلاف دو سیریز کھیلنے کے بعد اب پاکستانی ٹیم ایک مرتبہ پھر پروٹیز کی سرزمین پر روانہ ہوگی۔ اس وقت دونوں ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں آمنے سامنے ہیں اور ٹیسٹ سیریز مکمل ہونے کے بعد ایک روزہ مقابلوں کا مرحلہ جاری ہے۔ 15 نومبر کو اس سیریز کی تکمیل کے بعد دونوں ٹیمیں 20 نومبر سے دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے مقابلے کھیلیں گی۔ طے ہونے والی سیریز کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا مقابلہ 20 نومبر کو جوہانسبرگ میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں ہوگا۔ دراصل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان 3 ٹیسٹ، 7 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی طویل سیریز دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے باعث محدود ہوچکی ہے اور اب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment