نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اور "بنگلہ واش"
From the Blog cricnamaتین سال قبل جب نیوزی لینڈ دنیائے کرکٹ کی "کمزور ترین ٹیم" کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلا تھا تو چار-صفر کی ناقابل یقین شکست کا بہانہ یہ بنایا گیا کہ ہم نے بھرپور تیاری نہیں کی تھی لیکن اس مرتبہ جبکہ نیوزی لینڈ نے دورۂ بنگلہ دیش سے قبل سری لنکا میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بھی لگایا تاکہ وہ برصغیر کے ماحول سے آشنا ہوجائيں اور پچھلی شکست کا داغ دھوئیں، لیکن نتیجہ وہی 'ڈھاک کے تین پات' یعنی ایک مرتبہ پھر کلین سویپ! بنگلہ دیش نے سیریز کے تیسرے و آخری مقابلے میں میزبان نے 308 رنز کا بڑا عبور کرتے ہوئے یہ پیغام دیا ہے کہ اسے کم از کم اپنے میدانوں میں ایک بڑی قوت تسلیم کیا جانا چاہیے۔ پھر اپنے اہم ترین کھلاڑی شکیب الحسن کی عدم موجودگی میں سیریز اتنے شاندار مارجن سے جیتنا بنگلہ دیش کا کارنامہ ہے جس پر انہیں جتنی داد دی جائے کم ہے۔ فتح اللہ کے خانصاحب عثمان علی خان اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے ٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ ہو سکتا ہے ؟
From the Blog theajmals ہو سکتا ہے کہ میں آنسو نہ بہاؤں لیکن تکلیف تو مجھے ہوتی ہے ہو سکتا ہے کہ میں خاموش رہوں لیکن فکر تو میں کرتا ہوں ہو سکتا ہے کہ میں اظہار نہ کروں لیکن پرواہ تو میں کرتا ہوں میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئےآمنہ مسعود جنجوعی کی تحریر "انصاف کیلئے جد و جہد" pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment