You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
20:08

کپتانی ہے یا فوجی وردی؟

From the Blog cricnamaپاکستانی ٹیم جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں کا ایسا 'بھان متی کا کنبہ' بن چکی ہے کہ جن کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہوتا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کو ایک ایسے قائد کی ضرورت ہے کہ جو یہ بات بخوبی جانتا کہ کس طرح نئے کھلاڑیوں کو سمجھا جائے، متحرک رکھا جائے، ان کی حوصلہ افزائی کی جائے اور ان کی صلاحیتوں کو بروقت استعمال کیا جائے۔ نیز یہ کہ کرکٹ ایک "ٹیم گیم" ہے، اس میں کامیابی کا دارومدار فرد واحد پر نہیں بلکہ ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ہے۔ پاکستانی ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان مصباح الحق 2010ء سے پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔قیادت سنبھالنے سے قبل انہوں نے محمد یوسف کی کپتانی میں جنوری 2010ء میں ٹیسٹ کھیلا اور پھر ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ بعد ازاں 9 ماہ بعد انہیں نہ صرف ٹیم میں واپس لایا گیا بلکہ قیادت کا تاج بھی پہنا دیا گیا۔ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

جبلتیں

From the Blog khawarking ایک محاورہ ہوا کرتا تھا سفید پوش ، سیاہ کار!۔ اپ نے کبھی سنا ہے ؟ یا کہ ایسے بندے دیکھے ہیں ؟ خوبصورت اور اجلے لباسوں میں ، منافق؟ ۔ ۔ سوہنے بابے اور بڈہیاں بھی دیکھی ہوں گی؟ حسن صرف جوانی سے ہی نہیں ، بندے کے خوبصورت خیالات سے بھی بنتا ہے ۔ عموماً خوبصورت خیالات ،اپنے رکھنے والے بندے کے چہرے اور بدن کو بھی خوبصورت بنائے رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کتے ہو عموماً اور کئی دوسرے جانوروں میں ، ایک جبلت پائی جاتی ہے کہ چیزوں کو اکھٹا کرتے جاتے ہیں ، اور کتے کو تو یہ بھی یاد نہیں رکھتا کہ اس نے ، ہڈی دبائی کہاں کہاں ہے زمین میں !!۔ انسان جس میں طرح طرح کی جبلتیں پائی جاتی ہیں ۔ اگر کسی ادمی میں جانوروں کی مال کو اکھٹا کرنے کی جبلت اوج کر آئے تو عموماً ایسا ادمی خود کو ہی انسان سمجھ لینے اور دوسروں کو کمتر سمجھنے کے مغالطے کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور مغالطہ بھی ایسا کہ خالص انسانوں والی جبلت جو کہ کسی pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2013/11/blogged-pages-20112013158.html 4923014490941984531 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive