Halka Halka Suroor Farhan Saeed Official Video
From the Blog sarahinsouthkoreapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آخری ٹیسٹ میں ماں نے پہلی بار کھیلتے دیکھا: سچن
From the Blog cricnamaبھارت میں 'تنڈولکر کا عہد' اختتام پذیر ہوا اور کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد پہلے دن وہ صبح 6 بجکر 50 منٹ پر اٹھے، اہل خانہ کے ساتھ ناشتہ کیا اور یہ احساس انہیں عجیب سا لگا کہ آج انہیں کسی کرکٹ میچ کے لیے تیار نہیں ہونا۔ ممبئی میں ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سچن کا کہنا تھا کہ بھارت رتن کا اعزاز ملنا قابل فخر بات ہے اور میں اس اعزاز کو ماں کے نام کرتا ہوں کیونکہ کامیابیوں میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔ سچن نے بتایا کہ میری والدہ نے مجھے کبھی کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور میری خواہش تھی کہ کم از کم آخری مرتبہ وہ مجھے کھیلتے ہوئے دیکھیں۔ اندازہ نہیں تھا کہ وہ کتنی دیر بیٹھ پائیں گی لیکن بیماری کے باوجود وہ میچ دیکھنے آئیں جس پر مجھے بہت خوشی ہے۔ سچن نے کہا کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وہ بالکل جذباتی نہیں تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اب وقت آ چکا ہے لیکن آخرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment