Soz O Salaam - A.R Rahman, Padmabhushan Ustad Ghulam Mustafa Khan - Coke...
From the Blog sarahinsouthkoreapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[فل لینتھ] کرکٹ کو بچانا ہے تو ٹی ٹوئنٹی کپتان بدلنا ہوگا
From the Blog cricnamaمتحدہ عرب امارات کی سخت گرمیوں سے بھی زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سخت ثابت ہوئی۔ تپتی دھوپ نے کھلاڑیوں کو اتنا نہیں جھلسایا ہوگا جتنا ان کی کارکردگی نے شائقین کو تپا دیا ہے۔ کوئی الفاظ نہیں کہ اس دورے کے بارے میں کیا کہوں؟ صرف یہی کہ اب سینئرز کے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلینا چاہیے نا کہ ٹیم پر بوجھ بننے ک ےبعد پرستار بھی ان کے کیریئر کے خاتمے کی صدائیں بلند کرنے لگیں۔ سب سے پہلے بات کرتے ہیں حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کیونکہ ہمارا اگلا ہدف بھی اسی طرز کی کرکٹ میں اسی حریف کے ساتھ نئے مقام پر سامنا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس فارمیٹ میں پاکستان دنیا کی بہترین ٹیموں میں شامل ہے لیکن رینکنگز میں تنزلی میں ٹیم سے زیادہ قصور اس کے کپتان کا ہے، جو تمام طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے لیے ایک میچ ونر کھلاڑی ثابت نہیں ہوا بلکہ انجانی قوتوں کے بل بوتے پر نہ صرف ٹیم پر بوجھ بنا ہوا ہے بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment