Haq Maujood, Amanat Ali & Sanam Marvi, Coke Studio Pakistan, Season 3 (+...
From the Blog sarahinsouthkoreapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Islam and the West
From the Blog pakteahouse By Saad Hafiz The Islamic world and the west appear to be caught up in an intensifying phase of political and cultural conflict. Each side views the other with mistrust and suspicion and both have a shopping-list of grievances. Over-zealous punditry on television, in the op-ed pages, on campuses and in strategic studies think tanks reinforce the fear that Islam and the west are on a collision course. Great stress is laid on the political and cultural divide, futility of communication and engagement and cries of hegemony and imperialism. In this cacophony, those who seek dialogue and reconciliation between the faiths struggle to be heard. Muslim self-confidence, which was at its peak some centuries ago, has disappeared. Religious literalism has gained centrality over reason in pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ویسٹ انڈيز نے سچن کا دل توڑ دیا
From the Blog cricnamaویسٹ انڈیز کی نااہلی اور بھارت کے بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ نے سچن تنڈولکر کو آخری ٹیسٹ مقابلے میں ایک اور اہم سنگ میل کے قریب پہنچنے سے روک دیا ہے، 16 ہزار ٹیسٹ رنز۔ جب بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کا آغاز ہوا تھا تو سچن کے ٹیسٹ رنز کی تعداد 15 ہزار 837 تھی یعنی انہیں 16 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لیے صرف 163 رنز کی ضرورت تھی جبکہ وہ چار اننگز کھیل سکتے تھے۔ لیکن کولکتہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 51 رنز کی بھاری شکست سے دوچار ہوا۔ سچن کو صرف ایک مرتبہ بیٹنگ کا موقع ملا جس میں انہوں نے 10 رنز بنائے۔ البتہ روہیت شرما اور روی چندر آشون کی ریکارڈ ساز شراکت داری اور بعد ازاں محمد شامی کی تباہ کن باؤلنگ نے ٹیسٹ کو صرف تین دن میں اختتام تک پہنچا دیا۔ اب ممبئی میں جاری دوسرا و آخری ٹیسٹ، جو سچن کے کیریئر کا 200 واں اور آخری مقابلہ بھی ہے، دوسرے دن کے اختتام پر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان
From the Blog theajmals میں نے اپنا یہ خیال 21 جون 2007ء کو شائع کیا تھا ۔ سوچا کہ اس کی اب بھی ضرورت ہے سو دوبارہ پیشِ خدمت ہے اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان ۔ ۔ ۔ تیرا سجّن یورپ نہ امریکہ تیرا ساتھی چین نہ جاپان ۔ ۔ ۔ اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان نہ کر بھروسہ غیروں کی مدد پر ۔ ۔ اپنی زمیں ا ور اپنوں پر نظر کر اور رکھ اپنی طاقت پر ایمان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان دساور کا مال جو کھائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہڈ حرام وہ ہوتا جائے بھر اپنے کھیتوں سے کھلیان ۔ اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان دشمن کہہ کر نہ گِراتا جا ۔ ۔ ۔ اپنوں کی لاشیں جا بجا اپنے خون کی کر پہچان ۔ اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان کرے جو تو محنت مزدوری ۔ ۔ دال روٹی بن جائے حلوہ پوری حق حلال کی اب تو ٹھان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment