زونگ کی نئی سروس کے ذریعے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے اپنا اکاؤنٹ ری چارج کریں
From the Blog itnama *زونگ* کی جانب سے حال ہی میں صارفین کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پری پیڈ بیلنس حاصل کرنے اور پوسٹ پیڈ بل جمع کروانے کی نئی سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ [image: zong online payment زونگ کی نئی سروس کے ذریعے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے اپنا اکاؤنٹ ری چارج کریں] زونگ کے O2O پراجیکٹ کے تحت فراہم کی جانے والی اس سروس میں صارفین اتصلات اور یوبی ایل کے تیار کردہ پیمنٹ گیٹ وے کے ذریعے محفوظ طریقہ سے کسی بھی بینک کا ماسٹرکارڈ یا ویزا سے مزین ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے بل ادا یا پھر بیلنس ری چارج کرسکتے ہیں۔ گو کہ زونگ کی یہ سروس ایک لحاظ سے منفرد ہے تاہم بہت سے بینک پہلے ہی اپنی ویب سائیٹس پر موبائل بیلنس ری چارج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں ایسی صورت میں کسی تیسری کمپنی پر بھروسہ کرنا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ تاہم جو لوگ باہر کے ممالک سے پاکستان میں اپنے عزیزدوستوں کو بیلنس بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment