Farhan Saeed - Pi Jaun (Official Video)
From the Blog sarahinsouthkoreahttp://www.youtube.com/v/XFc-WSP-LDg?version=3&autohide=1&autohide=1&feature=share&showinfo=1&autoplay=1&attribution_tag=8AUZe469LNezxCG1_LpBMQpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مختصر دورۂ جنوبی افریقہ، شعیب رزاق اور یونس کی واپسی کا امکان، اعلان آج متوقع
From the Blog cricnamaمسلسل دو سیریز میں ناکامیاں سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں 'تجربات' کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب پاکستان تجربہ کرنے کا سوچ لے تو مقصد نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنا نہیں بلکہ پرانوں کو ایک مرتبہ پھر آزمانا ہوتا ہے۔ رواں ماہ محتصر دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے جس قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے اس میں ممکنہ طور پرعبد الرزاق، شعیب ملک اور یونس خان کی واپسی کا امکان ہے ۔ عبد الرزاق اور شعیب ملک تو متحدہ عرب امارات میں جاری پاک-جنوبی افریقہ سیریز کے ٹی ٹوئنٹی مرحلے سے واپسی کریں گے جبکہ ماضی قریب میں ایک انٹرویو میں ایک روزہ ٹیم میں عدم شمولیت پر حیرت کا اظہار کرنے والے یونس خان کی حیرانی بھی ختم ہوسکتی ہے یعنی کہ ان کی واپسی کے امکانات ہیں۔ ان کے علاوہ جن کھلاڑیوں کی 'پکی نشست' کو خطرہ لاحق ہے ان میں ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ بھی شامل ہیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment