جوابی دورے میں ''تگڑا'' جواب دینا ہوگا
From the Blog cricnamaغالباً اس سے اچھا موقع پاکستانی ٹیم کو کبھی بھی نہیں ملا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت سکے لیکن چوتھے ون ڈے کی شکست کے بعد ایسا محسوس ہورہا ہے کہ 2002-03ء کے بعد شاید پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم4-1کے مارجن سے شکست کھا جائے اور ایسا بھی ممکن ہے کہ پاکستانی کھلاڑی آخری میچ میں دباؤ سے آزاد ہونے کے بعد سیریز کا خاتمہ جیت کے ساتھ کریں اور پھر ٹی20سیریز اپنے نام کرکے شائقین کرکٹ کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کریں۔ رواں سال پاکستانی ٹیم دو مرتبہ پروٹیز کے ہاتھوں سیریز کی شکست سے دوچار ہوچکی ہے مگر چند دن بعد جنوبی افریقہ کے جوابی دورے پر پاکستانی ٹیم شکست کا بدلہ لے سکتی ہے لیکن اس دورے میں تگڑا جواب دینے کے لیے گرین شرٹس کو تگڑی کارکردگی بھی دکھانا ہوگی جس کے لیے کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کو بھی سخت اور تگڑے فیصلے کرنا ہونگے۔ محمد حفیظ نے یقینی طور پر اپنے ون ڈے کیرئیر کا آpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment