ڈیل اسٹین کا غصہ اور خرم منظور کا پیار بھرا جواب
From the Blog cricnamaکہا جاتا ہے کہ تیز گیند باز نہ صرف کھیل کے میدان میں بلکہ ذاتی زندگی میں کافی غصیلی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر کھیل کے قوانین کو توڑتے ہوئے دوسرے کھلاڑیوں پر جملے کستے اور بدتمیزی کر بیٹھتے ہیں۔ ویسے تو اس کی کئی ایک مثالیں دی جاسکتی ہیں لیکن حالیہ واقعہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے پہلے ٹیسٹ میچ میں پیش آیا کہ جب پروٹیز گیند باز ڈیل اسٹین نے پاکستانی اوپنر خرم منظور کو گیند مارنے کی کوشش کی۔ میچ کے پہلے اور دوسرے روز کافی تگ و دو کے باوجود وکٹ حاصل نہ کرپانے کی وجہ سے تیز گیند باز غصہ میں آگئے اور اسی عالم میں انہوں نے پاکستانی اوپنر کا نشانہ لے کر گیند پھینکی۔ جواباً سنچری اننگ کھیلنے والے خرم منظور نے اشتعال میں آئے بغیر نہ صرف اگلی دونوں گیندوں پر انتہائی تحمل مزاجی کا مظاہرہ کیا بلکہ ڈیل اسٹین کے غصہ کا بہت ہی پیار جواب بھرا دیا۔ آپ بھی انpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment