پاک-سری لنکا سیریز کے شیڈول کا اعلان
From the Blog cricnamaپاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے راہیں ہموار کرنے والا سری لنکا بھی اب مجبور ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرے۔ 2009ء میں طویل عرصے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی ٹیم بننے کے بعد دہشت گردوں کے حملے نے پاکستانی کرکٹ کا منظرنامہ ہی بدل دیا اور اب چار سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے کہ پاکستان میں کوئی بین الاقوامی مقابلہ نہیں کھیلا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے تئیں بھرپور کوشش کر رہا ہے لیکن حالات واقعتاً بین الاقوامی کرکٹ کے لیے سازگار نہیں ہے۔ یہی وجہ ہےکہ 'دکھ سکھ کا ساتھی' سری لنکا بھی تیسرے مقام پر سیریز کھیلنے پر مجبور ہے۔ رواں سال پاک-سری لنکا سیریز، جس سے کچھ توقعات تھیں کہ شاید سری لنکا کی رضامندی کے باعث پاکستان میں کھیلی جائے، بھی ایک مرتبہ پھر متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز کے درمیان مشاورت کے بعد سری لنکن ٹیم کے دورۂ پاکستpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment