چاند پہ جھگڑا
From the Blog sadiasaher چاند آسمان کا ھو یا زمین کا صدیوں سے لوگ جھگڑتے آرھے ھیں ۔ اور یہ جھگڑے ختم ھوتے نظر نہیں آرھے - چاند چاند میں فرق ھوتا ھے ۔ زمینی چاند ھر ایک کا الگ ھوتا ھے ۔ آسمان کے چاند کو بھی ھر کوئ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ھے وہ ان کا ھے ۔ آسمان پہ ایک چاند ھے اور زمین پہ لاکھوں ۔ کوئ کسی کا چاند ھے اور کسی کو کئ لوگ چاند کہتے ھیں ۔ کوئ صرف اپنی ماں کا چاند ھوتا ھے ۔ بیٹے یا بیٹی کو جو چاند لگتا ھے ماں کو اس میں کئ داغ نظر آتے ھیں چاند پہ ویسے بھی داغ ھوتے ھیں ۔ کچھ لوگوں کی نظر کافی تیز ھوتی ھے وہ ایک وقت میں کئ کئ چاند دریافت کر لیتے ھیں ۔ زمین کے سوا باقی شمسی سیاروں پہ ایک سے زائد چاند ھیں دریافت کرنے والے زمین پہ بھی بہت سے چاند دریافت کر لیتے ھیں ابھی تو مسلہ رمضان کے چاند کا چل رھا ھے یہ مسلہ کوئ نیا نہیں برسوں سے چل رھا ھے ۔ یورپ کے کئ ممالک میں تین تین عید ھوتی ھیں ۔ کچھ عرب ممالک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Obsession du Jour: Chanel Couture Fall 2013 rings
From the Blog pink255I have been dreaming about the stacked diamond midi-rings which the models wore at the Chanel couture show last week. Chanel brings us a totally luxe spin to the multiple ring trend and I am loving it. Since I am awesome, … Continue reading → The post Obsession du Jour: Chanel Couture Fall 2013 rings appeared first on . [[ This is a content summary only. Visit my website for full links, other content, and more! ]] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment