اسلام پسند دوراہے پر!
From the Blog qalamkarwan [image: muhammad-morsi]ڈاکٹر محمد مرسی کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر مصر کی افواج نے اندرونی اور بیرونی دباؤ کے سبب انہیں معزول کر کے گرفتار کرلیا۔ ان کے ساتھ ہی میڈیا رپورٹس کے مطابق اخوان المسلون کے سربراہ اور ان کی ٹیم کو بھی گرفتار کر کے اسی جیل میں بند کر دیا گیا جہاں پر مصر کے عوام پر بد ترین آمریت مسلط کرنے والے سابق صدر حسنی مبار ک کو رکھا گیا تھا۔ جیل کے باہر جیسے حسنی مبارک کے چلے جانے سے عوام خوشی سے بے قابو ہوتے جا رہے تھے اسی سے ملتے جلتے ردعمل کا اظہار عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے صدر مرسی کے جانے پر بھی کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے تجزیہ کار اپنے اپنے انداز سے اس پر تبصرے کر رہے ہیں۔ مغرب اور مغرب کے ہم پیالہ دانشور اخوان المسلون پر ناتجربہ کاری ، غلط حکمت عملی ، پارٹی پالیسیوں کا حکومت پر اثر انداز ہونا، معیشت کا عدم استحکام اور خارجہ پالیسی کی ناکامی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment