میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا ۔ محسن احسان
From the Blog ranaii-e-khayalغزل میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا میرؔ و غالبؔ تو کُجا مومنؔ و حالیؔ نہ بنا آسمانوں کے مکیں میری زمینوں کو سجا عرشِ بے مایہ پر فردوسِ خیالی نہ بنا پُر ہوا جام سے کچھ پہلے مرا کاسہ ٔ عمر اے خدا شُکر ہے میں ترا سوالی نہ بنا سیلِ گریہ سے نہ رُک پائے گا خاشاکِ مژہ بند مضبوط ہوں دریاؤں پہ جالی نہ بنا محسن احسان ہے درویش طبیعت انساں اُس کا در ، در ہی سمجھ، درگہہِ عالی نہ بنا محسن احسان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ان شاء اللہ اور انشاء اللہ کے درمیان فرق
From the Blog tariqraheelاز حضرت علامہ مفتی ابو الفضل بہاء الدین محمد نعمان شیراز السنی الحنفی القادری العراقی بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ان شاء اللہ کو انشاء اللہ کے طرز میں لکھنا کیسا ہے؟ اور ان دو طرز کتابت سے معنی میں کوئی فرق آتا ہے؟۔ بینوا توجروا (عبد اللہ قادری، کراچی) الجواب بعون الملك الوھاب اللهم هدایة الحق و الصواب أقول و بالله التوفیق من خلال قراءpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment