بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی پامالی اور حکومت مخالف اتحاد کی کامیابی
From the Blog qalamkarwan [image: bangladesh-police-firing]لیجیے بنگلہ دیش کے چار شہروں میں کارپوریشن میئرکے انتخابات میںسابقہ وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے 18جماعتی اتحاد نے معرکہ مار لیا ہے۔راجشاہی،کُھلنا، باریسال اور سلہٹ میں اس اتحاد کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں، جو برسراقتدار عوامی لیگ کے لئے سیاسی طور پر ایک بہت بڑا دھچکا ہے ۔جن حالات میں یہ بلدیاتی انتخابات انعقاد پذیر ہوئے ہیں ایسے میں عوامی لیگ کے مقابل کسی کا جیتنا آسان کام نہ تھا۔میونسپل کارپوریشن کے ان انتخابات میں حسینہ واجد کی ناکامی اور خالدہ ضیاء کی کامیابی کو ۲۰۱۴ میں ہونے والے قومی انتخابات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے اور ان انتخابات کوعوامی لیگ اور حسینہ حکومت کے خلاف 'عوامی ریفرنڈم'کا نام دیا جا رہا ہے۔ان انتخابات سے عوامی لیگ کی مقبولیت کی قلعی کھل گئی ہے۔چار بڑے شہروں میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد آئندہ انتخابات اور اس میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment