بلوچستان میں خون خرابہ
From the Blog noorpamiri آج بلوچستان میں ایک بار پھر بہت زیادہ خون خرابہ ہوا۔ ایک یونیورسٹی کی متعدد طالبات ایک بزدلانہ حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، انکے ساتھ ساتھ راہگیروں اور بولان ہسپتال میں مریضوں کی تیمارداری کرنے والے بہت سارے افراد بھی گولیوں اور بموں کی زد میں آکر جان بحق اور زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے ڈپٹی کمشنر بھی دہشتگردی کے اس حملے کا شکار بنے،جبکہ میڈیا کے مطابق زخمیوں کی عیادت کرنے کے لئے ہسپتال پہنچنے والے صوبہ بلوچستان کے چیف سیکریٹری، جناب فتح محمد بابر یعقوب اور پولیس کے انسپکٹر جنرل اس اندوہناک واقعے میں بال بال بچے۔ آج ہی مشہور سیاحتی مقام زیارت میں دہشتگردوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے آخری ایام کی یاد گار، جو کہ زیارت ریذیڈنسی یا پھر قائد یا جناح ریزیڈنسی کے نام سے مشہور تھا، کو کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے مسلح کارکنوں نے راکٹوں اور بموں کے حملے میں شدید نقصان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment