یو اے ای اور لبیا کیسے گیا
From the Blog theajmals اس سلسہ میں 6 واقعات بعنوانات "گفتار و کردار" ۔ "پارسل"۔ "گھر کی مرغی ؟" ۔ "میں چور ؟" ۔ "غیب سے مدد" اور "کہانی کیا تھی"لکھ چکا ہوں مئی 1975ء میں میں واہ چھاؤنی سے سرکاری کام کے سلسلہ میں راولپنڈی گیا ہوا تھا ۔ اہم کام سٹیٹ بنک میں تھا اسلئے پہلے وہاں جا کر متعلقہ افسر سے ملا ۔ اُس نے بتایا کہ بعد دوپہر 2 بجے تک کام ہو جائے گا سہ پہر 4 بجے تک لیجاجائیں ۔ میں کچھ کاموں سے فارغ ہو کر 4 بجے پہنچا تو ماتحت افسر نے بتایا کہ وزارتِ مالیات میں اچانک ایک اعلٰی سطح کی میٹنگ ہو گئی ہے اور صاحب وہاں پھنسے ہوئے ہیں ۔ اُن کے دستخط ہونا باقی ہیں ۔ کچھ دیر بعد وہ کہنے لگا "کوئی اور کام آپ نے کرنا ہے تو کر آئیں ۔ ہم تو روزانہ مغرب (6 بجے) کے بعد بھی یہیں ہوتے ہیں"۔ سب کام ختم کر کے میں سوا 6 بجے پہنچا اور مطلوبہ دستاویز لے لی ۔ ماتحت افسر نے راستے میں روک کر بتایا "آپ کے ادارہ کے ایک افسر ایکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Happy ? ? ?
From the Blog iabhopal He has a real laugh Who has known sadness pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment