اردو بلاگرز کانفرنس کی درمیانی رات
From the Blog mbilalm بسم اللہ الرحمن الرحیم گذشتہ سے پیوستہ [image: Baadshahi Masjid Lahore] اردو بلاگرز کانفرنس کے چند شرکاء بادشاہی مسجد، مزارِ اقبال اور شاہی قلعے کی سیروسیاحت کے بعد ہوٹل واپس لوٹے۔ ہوٹل پہنچ کر دوست احباب گپ شپ میں مصروف ہو گئے اور میں چپ چاپ کانفرنس کے متعلق ایک نہایت ہی اہم کام کے لئے چلا گیا۔ اب کانفرنس کے بعد یار لوگ تو "کانسپیریسی تھیوریز" کی ہنڈیا پکانے میں مصروف ہیں۔ اگر یہ کانفرنس میں شرکت کرتے اور آگے بڑھ کر انتظامیہ کا ساتھ دیتے تو انہیں اندازہ ہوتا کہ کانفرنس کن حالات میں، کتنے شارٹ نوٹس پر اور کیا کیا جتن کر کے اردو بلاگنگ کے واسطے کروائی گئی ہے۔ خیر ہر بڑی کامیابی کے بعد کانسپیریسی تھیوریز ضرور جنم لیتی ہیں اور یہی کامیابی کو ظاہر کرتی ہیں، اس لئے ہمیں ان کی پرواہ کیے بغیر آگے بڑھنا ہو گا۔ حالات کا مقابلہ کر کے آگے بڑھنا اردو بلاگستان کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے۔ بہرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment