مجھے روٹھنے نہ دینا از نگہت عبداللہ
From the Blog kitaabistan *مجھے روٹھنے نہ دینا از نگہت عبداللہ* صفحات: 336 پبلشر:خواتین ڈائجسٹ، اردو بازار کراچی قیمت: 250 روپے نگہت عبداللہ کا نام ڈائجسٹ پڑھنے والے قارئین کے لئے نیا نہیں ہے۔ نگہت کے کئی طویل اور مختصر ناول مختلف ڈائجسٹوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ زیر گفتگو ناول ان کے قلم سے نکلا ہوا ایک طویل ناول ہے جو لمبے عرصے تک ڈائجسٹس میں قسط وار شائع ہوتا رہا ہے اور اس کے بعد کتابی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس ناول پہ ڈرامہ بھی بنایا جا چکا ہے۔ یہ ناول دو مرکزی کرداروں کے گرد گھومتا ہے، شہروز احمد اور ربیعہ۔ ربیعہ ایک ایسی لڑکی ہے روٹھنے سے ڈرتی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ اگر وہ کسی سے روٹھ گئی تو اس شخص کی موت واقع ہو جائے گی۔ ربیعہ، غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک خوب صورت اور خوب سیرت لڑکی ہے جو اپنی سہیلی کے بھائی، ثاقب حسن کی محبت میں گرفتار ہے۔ ناول کا دوسرا مرکزی کردار شہروز احمد، ثاقب حسن کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment