Love in a teacup
From the Blog beanbagtalesSplendid is the tea my love makes, Though making it, he hours takes. Strong, black tea; a perfect pick up, He pours, each morning, in my colorful cup. It's not just tea dears, it's love he pours, And the hot beverage becomes plaisir d' amour! At Pie in the Sky for a late Valentine snack *[This post is a part of the celebration of love and literature all this month on the beanbag. Why? Read here].* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ویلنٹائن ڈے اور ان کی واپسی
From the Blog noorpamiri کمرے میں وہ اتنی آہستگی سے داخل ہوئی ہے کہ مجھے شک تک نہیں گزرا۔ شک گزرتا بھی کیسے، اندر ماحول ہی ایسا بنا ہوا تھا۔ جا بجا بکھری تاریں، میلا سا سرہانہ، مڑی تڑی چادریں اور بیچ میں سے دھنسا ہوا رنگ اڑا 'فوم'، دیواروں پر ادھر اُدھر لٹکے کپڑے، کونے کھدروں سے جھانکتی، ایک دوسرے میں اڑسی ہوئی، میلی کچیلی جرابیں اور ہمسائے میں کتوں کی بند نہ ہونے والی آوازیں۔ اور اس ماحول میں بے نیازی سے لیٹا ہوا میں نیم دلی کے ساتھ میوزک کے شور میں غرق فیس بک پر جاری ایک بحث دیکھ رہا تھا۔ بحث میں حصہ لینے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی۔ موضوع ہی ایسا 'متنازعہ' سا تھا ۔ کچھ بھی کہتے ہوئے ہزاروں خوف اور وسوسے ایک ساتھ جنم لیتے تھے۔ فیس بُک مباحثہ ایک ایسے تہوار کے متعلق ہو رہا تھا جسے من چلے تہوار محبت، اخلاق پسند طبقے مکروہ، مذہبی طبقے گناہ اور بندوق بدست جنونی طبقے قابل سزا شیطانی عمل قرار دیتے ہیں۔ بہت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment