محبّت عذاب جان ہوتی ہے
From the Blog emraaniqbal محبّت جیت ہوتی ہے مگر ہار جاتی ہے… کبھی دل سوز لمحوں سے… کبھی بیکار رسموں سے… کبھی تقدیر والوں سے… کبھی مجبور قسموں سے… کبھی یہ خواب ہوتی ہے… کبھی بیتاب ہوتی ہے… کبھی یہ ڈرجاتی ہے… کبھی یہ مر جاتی ہے… محبّت جیت ہوتی ہے… مگر یہ ہار جاتی ہے… "نہیں … تم غلط که رہے ہو…محبّت نہ تو ہار سکتی ہے اور نہ ہی مر سکتی ہے… مگر… ادھوری ضرور رہ سکتی ہے… جس نے بھی محبّت کی ہے… جیت اسی کی ہوتی ہے… اور جو محبّت سمجھ نہ سکے… اس کی ہار ہوتی ہے… محبّت میں جو مٹ گیا… جیت اسی کی ہوتی ہے… اور جس نے محبّت کو تباہ کیا… اس کی ہار ہوتی ہے… اور لسٹ لمبی ہو جاےگی اگر میں نے گننا شروع کر دیا… تو بہتر ہے کہ میں یہیں خاموش ہو جاؤں… یہ میری سوچ ہے… شاید تم اتفاق نہ کرو…" محبّت خواب ہوتی ہے… محبّت بات ہوتی ہے… جو کوئی پوچھ بیٹھے تو محبّت راز ہوتی ہے… مچلتی ہویی امنگوں کا سہانا ساتھ ہوتی ہے… جو کوئی ڈھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment