وزیرستان ڈائری: مشکلات اور پریشانیاں.
From the Blog waziristandairy - محترم دوستوں اور ساتھیوں، اسلام و علیکم گزشتہ روز شایع کی جانی والی ڈائری میں ہمارے ساتھی یہاں (آشیانہ کیمپ، میرانشاہ، شمالی وزیرستان) کی بگڑی ہوئی صورت حال سے بہت پریشان اور مشکل کا شکار نظر آئے، ہم سب دوستوں اور ساتھیوں کی دعا ہے کہ الله پاک ٹیم آشیانہ، شمالی وزیرستان کے ساتھیوں اور آشیانہ کیمپ میرانشاہ میں مقیم تمام لوگوں کی مشکلات، پریشانی اور مصائب کو آسان کرے اور ہم سب کو اپنے ساتھیوں کی مدد کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں (آمین). *آج ملنے والی ڈائری:* جو بھی لکھا اور لکھ رہا ہوں ایک ایک لفظ میری ذاتی سوچ، فکر اور میرے اوپر بیت رہے یہاں کے حالات کے مطابق لکھ رہا ہوں. مجھے ن . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment