آشیانہ کیمپ (دتہ خیل) شمالی وزیرستان میں ہمارا اگلا دن
From the Blog waziristandairy - اسلام و علیکم، محترم دوستوں اور ساتھیوں. ڈائری تو روز ہی لکھی جا رہی ہے مگر یہاں (میران شاہ) میں موسم بہت بدل گیا ہے، حالات کر رونا تو ہم روتے ہی رہتے ہیں. پاور (بجلی) بھی کبھی ہوتی ہے کبھی نہیں. پھر ہر وقت انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود نہی ہوتی. پھر بھی ہم پوری کوشش کرتے ہے کہ اپنوں سے جتنا جلدی رابطہ ممکن ہو کیا جا سکے. ٹیم آشیانہ کے کرکم کی جانب سے یہاں گزرتے ہوۓ وقت اور حالت پر ""وزیرستان ڈائری"" لکھنے کا عمل بھی جاری ہے اس ڈائری کو یہاں (آشیانہ کیمپ) میں بھی سب لوگ بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور ہم سب کو سیکھنے کے موقع بھی ملتا ہے. *آج کی ڈائری:* آشیانہ کیمپ (دتہ خیل) سے منسلک مسجد سادگ . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment