A short view of Waziristan ""Team Ashiyana - North Waziristan""
From the Blog ashiyanacamp - اسلام و علیکم ٹیم آشیانہ کے کارکنان الله کی دی ہوئی ہمت، صبر، استقامت اور پوری جانفشانی سے ہر قسم کے حالت کا سامنا کرتے ہوۓ شمالی وزیرستان کے مجبور، بے بس، محروم بھائی، بہنوں اور بچوں کے لئے خدمات کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں. گو کہ تاحال ہم کو فنڈز اور امدادی سامان میں انتہائی کمی کا سامنا کرنا پر رہا ہے مگر تمام تر مشکلات کے باوجود ہم سب کارکنان شمالی وزیرستان میں ابھی تک موجود ہیں اور ہر طرح کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں. بہت مشکل سے اور کچھ مقامی لوگوں کی مہربانی سے ہم کچھ مقامی تصاویر حاصل کرنے میں کامیاب ہوے ہیں. ہمارے دوست احباب اور دیگر ساتھی اکثر ہم سے فرمائش یا مطالبہ کرت . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بُری خبروں سے عورتوں پر زیادہ ذہنی دباؤ
From the Blog hakeemkhalid.tk - کیا عورتوں پر بری خبروں کا زیادہ اثر ہوتا ہے؟ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بری خبریں عورتوں کے ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے انداز کو تبدیل کر دیتی ہے۔ خواتین کو اگر اخبار میں منفی خبریں (مثلاً قتل و غارت کے بارے میں) پڑھنے کو دی جائیں تو ان کے اندر دباؤ والے ہارمون زیادہ مقدار میں پیدا ہوتے ہیں۔ طبی جریدے پی او ایل ایس میں شائع ہونے والی یہ تحقیق ساٹھ افراد پر کی گئی اور اس کے دوران معلوم ہوا کہ مردوں پر اس قسم کا اثر نہیں ہوتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کے نتائج سے دونوں اصناف کے درمیان اہم فرق سامنے آیا ہے۔ کینیڈا کے تحقیق کاروں نے منفی خبروں پر مشتمل اخبار کے تراشے اکٹھے کیے، جن میں . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment