پاکستان بلاگ ایوارڈز2011
From the Blog TheFarhanDanish - پاکستان بلاگ ایوارڈز2011 کا انعقاد ہورہا ہے اور مقابلہ جاری ہے جس میں میرا اردوبلاگ "دانش نامہ" بھی نامزد ہوا ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ مجھے ووٹ دیں اور مجھےاس مقابلے میں کامیاب بنائیں۔ اگر آپ میرے بلاگ کو بطور بہترین اردو بلاگ کا ووٹ دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں اور کھلنے والے صفحہ پر موجود ستاروں کے ذریعے اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں۔ 5 ستاروں کا مطلب سب سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ یعنی جتنے ستاروں پر کلک کریں گے اتنا پسندیدگی کا اظہار ہوگا ۔ اگر آپ مجھےیہ ایوارڈ جتوانا چاہتے ہیں تو ووٹ کریں۔ . Read Full Post
0 comments :
Post a Comment