ہم اور ہم ہی ہم
From the Blog theajmals ہم حُکمرانوں پر نُکتہ چِینی کرتے ہیں یا یوں کہہ لیجئے کہ سیاستدانوں پر نُکتہ چِینی کرتے ہیں ہم سرکاری ملازمِین پر بھی نُکتہ چِینی کرتے ہیں ہم ہر دوسرے آدمی میں غلطیاں نکاتے ہیں مگر اِنجیل میں لکھے " تُمہیں دوسرے کی آنکھ کا تِنکا تو نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا " کے مِصداق اپنے نقائص پر کبھی نظر نہیں ڈالتے میں آج صرف ایک شاخ کا ذکر کروں گا "ہمارا کردار سڑک پر"۔ میں اپنی گاڑی میں سوار جب سڑک پر پہنچتا ہوں تو "روز ہوتا ہے اِک تماشہ میرے آگے"۔ میری کمزور سمجھ لیجئے یا احتیاط یا تربیت کہ میں ڈرائیونگ کے اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے گاڑی چلاتا ہوں ۔ یہ صرف اتفاق تھا کہ میں نے ڈرائیونگ 1967ء جرمنی کے شمال مغربی شہر Desseldorf میں ڈرائیونگ باقائدہ طور پر سیکھی ۔ اِس کے بعد میں نے پاکستان میں کبھی کبھی گاڑی چلائی پھر طرابلس (لبیا) میں ساڑھے 6 سال (مئی 1976ء تا جنوری 1983pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment